#BREAKING LIVE :
मुंबई हिट-एंड-रन का आरोपी दोस्त के मोबाइल लोकेशन से पकड़ाया:एक्सीडेंट के बाद गर्लफ्रेंड के घर गया था; वहां से मां-बहनों ने रिजॉर्ट में छिपाया | गोवा के मनोहर पर्रिकर इंटरनेशनल एयरपोर्ट पर उतरी पहली फ्लाइट, परंपरागत रूप से हुआ स्वागत | ‘भेड़िया’ फिल्म एक हॉरर कॉमेडी फिल्म | शरद पवार ने महाराष्ट्र के गवर्नर पर साधा निशाना, कहा- उन्होंने पार कर दी हर हद | जन आरोग्यम फाऊंडेशन द्वारा पत्रकारो के सम्मान का कार्यक्रम प्रशंसनीय : रामदास आठवले | अनुराधा और जुबेर अंजलि अरोड़ा के समन्वय के तहत जहांगीर आर्ट गैलरी में प्रदर्शन करते हैं | सतयुगी संस्कार अपनाने से बनेगा स्वर्णिम संसार : बीके शिवानी दीदी | ब्रह्माकुमारी संस्था द्वारा आयोजित कार्यक्रम में आरती त्रिपाठी हुईं सम्मानित | पत्रकार को सम्मानित करने वाला गुजरात गौरव पुरस्कार दिनेश हॉल में आयोजित किया गया | *रजोरा एंटरटेनमेंट के साथ ईद मनाएं क्योंकि वे अजमेर की गली गाने के साथ मनोरंजन में अपनी शुरुआत करते हैं, जिसमें सारा खान और मृणाल जैन हैं |

تین سال کے معصوم بچے نے بھی رکھا روزہ۔ ।Urdu

659

بھیونڈی: ٢٦ اپریل (فہیم انصاری کے ذریعے)  رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہوگیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے سبب مسلمانوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ایک طرف لاک ڈاؤن اور دوسری جانب موسم کی تمازت کی وجہ سے جہاں نوجوانوں اور معمر افراد کو پیاس کی شدت کا احساس ہورہا ہے وہیں ایک تین سال کے معصوم بچے نے پہلا روزہ رکھا ہے۔

واضح ہو کہ بھیونڈی کے بھنڈاری کمپاؤنڈ واقع بالا جی نگر کے رہائش پذیر یوسف منصوری کے ایک تین سال کے معصوم بچہ محمد عرش نے پہلا روزہ رکھا ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے دکانوں کے کھلنے کے اوقات متعین کئے گئے ہیں جو صبح سات بجے سے شام پانچ بجے تک ہے۔ بہت سے افراد موسم کی تمازت کی وجہ سے دن کے وقت اپنے گھروں سے باہر نہیں نکلتے ہیں اور شام کے وقت دکانیں بند ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے افطاری خریدنے کے لئے مسلمانوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور موسم کی تمازت کی وجہ سے روزہ داروں کو پیاس کی شدت رہتی ہے جس میں نوجوانوں اور معمر افراد کے لئے سخت آزمائش ہے پھر بھی مسلمان ہر حال میں روزہ رکھتے ہیں۔ وہیں ایک تین سال کے معصوم بچہ محمد عرش نے پہلا روزہ رکھا ہے اور اس معصوم بچے نے اپنے معصوم لہجے میں کہا ہے کہ میں آئندہ بھی روزہ رکھوں گا اس بچے کے حوصلے اور ہمت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ علاقے کے لوگوں نے بچے کی سراہنا کرتے ہوئے اسے اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *